این آئی ای کے دستخط شدہ مفاہمت کی یادداشت کے معاہدے


این آئی ای نے مندرجہ ذیل یونیورسٹیز اور اداروں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں کے معاہدے کیئے ہیں:


نمبر شمار. # یونیورسٹیز /ادارے تاریخ معاہدہ تاریخ تنسیخ
1 بحریہ یونیورسٹی-اسلام آباد جون 2021 جون 2023
2 فائونڈیشن یونیورسٹی-اسلام آباد 12/6/2020 11/6/2023
3 پریسٹن یونیورسٹی، کوہاٹ جون 2016 جون 2021