تجربہ گاہ برائے کمیونیکیشن انجینئرنگ

Com_1تجربہ گاہ برائے کمیونیکیشن انجینئرنگ:

تجربہ گاہ برائے کمیونیکشن انجینیئرنگ ایک شاندار اوربین الاقوامی معیار کی سہولت ہے جہاں تازہ تر اور جدید ٹیکنالوجیز جیسے کہ: آر ایف، مائکرو ویو، سیٹیلائٹ اور آپٹیکل کمیونیکیشن نمونہ سازی کی جاتی ہے۔

مصنوعات:

  • (Point to Point Communication Device)نکتہ در نکتہ کمیونیکشن آلہ جات
  • (Vehicle Tracking System)گاڑیوں کی نقل و حمل پہ رنظر رکھنے کا نظام
  • ٹیلی فون بگنگ Bugging نظام
  • روم بگنگ Bugging نظام
  • (Optical Surveillance Devices)بصری نگرانی کے آلہ جات
  • (Health Monitoring System)نگرانی ء صحت کا نظام

جاری منصوبہ جات:

  • انٹینا نظام کی تیاری
  • لائی فائی نظام کے تحت ڈیٹا کمیونیکیشن نظام
  • زیادہ فاصلے تک مواصلاتی نظام
  • ریڈیائی سراغ رسانی کا نظام
  • آر ایف اور مائکروویو ٹرانسیور کی نمونہ سازی اور ترقی
  • انٹینا کی نمونہ سازی

خدمات:

تجربہ گاہ برائے کمیونیکیشن درج ذیل خدمات فراہم کرسکتی ہے

  • خصوصی رابطے(ٹیلی کمیونیکشن) کے ساز و سامان کی بہتری (درجے کی تبدیلی) اور ہئیتی تبدیلی
  • خصوصی ٹیلی کمیونیکشن کے ساز و سامان مرمت/دیکھ بھال
  • کسٹمائزڈ ٹیلی کمیونیکیشن مصنوعات کی نمونہ سازی/ترقی
  • فائبر کی جانچ
  • انٹینا فائبر کی جانچ
  • آر ایف اور مائیکروویو موڈیولز جیسے کہ مکسر، ایل این اے، اور ٹرانسمیٹروغیرہ کی جانچ
  • مختلف برقیاتی، آرایف، اور مائیکرو ویو ماڈیولز کی مرمت، دیکھ بھال اور جانچ

تربیت:

جدید ٹیلی کمیونیکشن کے شعبے میں ٹیلی کمیونیکیشن گروپ درج ذیل شعبوں میں تربیت فراہم کرسکتا ہے۔

  • آرایف بیسڈ کمیونیکیشن۔
  • آپٹیکل کمیونیکشن۔
  • خصوصی کسٹم اوریئنٹڈ(صارفین کی پسند کے مطابق) تربیت بھی دی جاسکتی ہے۔
234

انجینیئر عبدالمجید سومرو
عہدہ : چیف ریسرچ آفیسر
تعلیم: بی ایس الیکٹرونکس انجینیئرنگ







234

انجینیئر شجاع الاسلام
عہدہ : سینیئر ریسرچ آفیسر
تعلیم: بی ایس ٹیلی کمیونیکشن انجینئرنگ






234

انجینیئربابر علی
عہدہ : ریسرچ آفیسر
تعلیم: ایم ایس آر ایف اینڈمائیکروویو انجینئرنگ، بی ای الیکٹریکل (ٹیلی کمیونیکیشن)انجینئرنگ








234

انجینیئر زیشان الہی
عہدہ : ریسرچ آفیسر
تعلیم: ایم ایس الیکٹریکل انجینئرنگ، بی ایس الیکٹریکل (ٹیلی کمیونیکیشن)انجینئرنگ







234

انجینیئر محمد رضوان چغتائی
عہدہ : ریسرچ آفیسر
تعلیم: ایم ایس الیکٹریکل انجینئرنگ، بی ایس الیکٹریکل (الیکٹرونکس)انجینئرنگ








ہم سے رابطہ کیجئے

پوسٹل ایڈریس
کمیونیکیشن انجینئرنگ لیب
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس، پلاٹ #17، سٹریٹ # 6،ایچ -1/9، اسلام آباد


فون: (+92)51-9265009-13