مکمل شدہ منصوبہ جات

منصوبہ جات(20017-2003) تاریخ تکمیل
خود کار اور کنٹرول انجینئرنگ منصوبہ (ACEP) مارچ 2007
بڑے پیمانے پر برقیاتی ڈسپلے (مظاہرہ) (LSED) جون 2008
مرکز برائے جدیدڈیٹا بیس سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ اور تربیت گاہ(CSDt-AD) مرحلہ۔۱ جون 2009
محفوظ رابطہ کاری کے آلات کا منصوبہ (SCEP) ستمبر 2009
مربوط سرکٹ نمونہ سازی کا مرکز(ICDC) جون 2010
مرکز برائے آلات ِ برقیات کی معیاری جانچ اور تصدیق (CQTC-EP) جون 2011
این آئی ای کے منقش سرکٹ بورڈ کی بہتری(درجہ میں بہتری)(PCB)کثیر السطحی فیبری کیشن کی سہولت کے اضافے کے ساتھ جون 2013
این آئی ای کا توازن، جدت اور بحالی (BMR) جون 2017