پاور برقیاتی تجربہ گاہ (پاور الیکٹرونکس لیب)

Power_1

پاور برقیاتی تجربہ گاہ(Power Electronics Lab), ایک شاندار اوربین الاقوامی معیار کی سہولت ہے جہاں تازہ تر اور جدید ٹیکنالوجیز جیسے کہ: توانائی کی تبدیلی (Power Inverter)، یو پی ایس، شمسی چارج کنٹرولر(Solar Charge Controller)، توانائی کا انصرام اور آڈٹ(انرجی مینجمنٹ اینڈ آڈٹ)، ایل ای ڈی لائٹس (قمقمے) اور برقیاتی مشین برائے رائے دہندگی وغیرہ کی نمونہ سازی کی جاتی ہے۔ پاور الیکٹرونکس کے شعبے میں تجربہ گاہ میں نموموں کی جانچ اور ارتفاع کے لیے ایک غیر معمولی جدیدترکمال عالمی معیار کا ڈھانچہ موجود ہے۔

انرجی مینجمنٹ اینڈ آڈٹ:

پاور برقیات کی تجربہ گاہ میں انتہائی تربیت یافتہ اور تجربہ کار انرجی مینجمنٹ اینڈ آڈٹ کے آڈیٹرز موجود ہیں، جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں دنیا کی بہترین جامعات اور اداروں سے تربیت حاصل کی ہے۔جدید تر اور بین الاقوامی معیار کی مشینری کی مدد سے ہماری ٹیم برائے توانائی آڈٹ نے مختلف سرکاری اور نجی شعبوں کی توانائی کا آڈٹ کیا ہے اور قومی گرڈ پر بوجھ کم کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے۔

    Power_2
  • پاور فیکٹرکا تجزیہ
  • ہارمونک تجزیہ
  • بوجھ کا تجزیہ (موٹر اور کمپریسر وغیرہ)
  • انڈکٹو بوجھ کا تھرموگریفک تجزیہ
  • توانائی کی حفاظت کا تجزیہ
  • توانائی کی بچت سے متعلق ہدایات

مصنوعات:

    Power_345
  • 3KVA کا شمسی انورٹر
  • 1KVA پاور لائن کنڈیشنر
  • مشین برائے برقیاتی رائے دہندگی (Electronic Voting Machine)
  • بڑے پیمانے پر برقیات کا ڈسپلے(اظہار)[Large Scale Electronic Display]
  • جی ایس ایم بیسڈ توانائی میٹر (GSM Based Energy Meter)
  • شمسی چارج کنٹرولر
  • ایل ای ڈی پینل لائٹ
  • ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹ
Power_1

پاوربرقیات میں تربیت:

  • Atmel اور PIC کو استعمال کرتے ہوئے مائیکرو کنٹرولر اور اس کا اطلاق
  • برقیای سرکٹ کی نمونہ سازی اور اس کی اطلاق
  • پاور سسٹم انجینئرنگ
  • پروٹیئس پروفیشنل

انجینیئر- شوکت محمود ملک
عہدہ: سینیئر ریسرچ آفیسر








234

انجینیئر- نعمان علی
عہدہ: ریسرچ آفیسر
تعلیم:ایم ایس پاورالیکٹرونکس-NUST





234

انجینیئر۔ راشد اشرف موہل
عہدہ: ریسرچ آفیسر
تعلیم:بی ایس الیکٹریکل انجینیئرنگ-یونیورسٹی آف واہ







ہم سے رابطہ کیجئے

پوسٹل ایڈریس
پاور الیٹرانکس لیب
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس، پلاٹ #17، سٹریٹ # 6،ایچ -1/9، اسلام آباد


فون: 9265003-51-(+92)